تاہم مقامی افراد کی مسلسل کوشوں سے ایک افراد کو بچا لیا گیا ہے۔۔۔۔جبکہ ایک شخص سیلابی ندی کے درمیان ایک اونچے پتھر پر پناہ لی ہوِئی ہے۔۔*
جبکہ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 3 افراد تا حال لاپتہ ہے
جن کی رشتہ دار عورتیں آہ بقا کرتی بیٹھی ہوئی ہیں۔۔۔۔انھوں نے حکومت بلوچستان سے فوراً مدد بھیجنے کی
اپیل کی ہے۔
دریں اثناء
طوفانی بارش ،تریتج گواش ندی کا پانی زیاد ہونے کی وجہ سے 6 خاندانوں کے گھر مکمل تبا
ضلع آواران کے علاقے تیرتیج میں تیز بارش ندی و طغیانی متعدد گھروں کو نقصانات پیش آیا تریتج گواش ندی کا پانی زیاد ہونے کی وجہ سے چھ خاندانوں کے گھر مکمل تبا ہوچکے ہیں علاقے کے لوگوں کے مال و میوشیوں پانی میں بہہ گئے ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے سی پیک زیر تعمیر روڈ کی وجہ سے جو کہ گھروں کے قریب کم براہی اور دوسری ساہیڈ میں زیادہ براہی ہونے کی وجہ سے پانی کا زیادہ زور مقامی آباد میں آیا جسکی وجہ سے ہمارے گھر تباہ ہو گے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے باوجود بھی ڈی سی آواران کے نا اہلی کی وجہ سے یہ گھر گر گئے ہیں حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی امداد نہیں ملی لوگ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
ہیں
۔