کیچ کے علاقہ ہیرونک میں قائم فوجی کیمپ پر مسلح نامعلوم اسلحہ برداروں نے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیاہے ۔بتایاجارہاہے کہ فورسز نے بھی جوابی فائرنگ کی ہے تاہم مسلح افراد کی جانب سے کیمپ میں متعدد گولے گرائے جانے پر خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچاہے ۔ آخری اطلاع تک اس حملہ کی ذمہداری اب تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔