Home سرفراز بگٹی کی گاڑی پر بم دھماکہ تین افراد شدید زخمی byBalichistan'sToday -July 09, 2022 0 ڈیرہ بگٹی کے علاقہ کشمور ڈولی میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے گاڑی پر ریموٹ بم دھماکہ ہوا ہے ، جس میں انکے تین قریبی ساتھی شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ Facebook Twitter