سوراب آسمانی بجلی گرنے سے دوافراد ھلاک

سوراب: آرچنو کے مقام پر دو موٹرسائیکل سوار شخص جارہے تھے کہ آسمانی بجلی گرگئی ۔جس کے زد میں دونوں آگئے ۔ جہاں ایک شخص جھلس گیا جب کہ دوسرا معمولی زخمی ہوا ،تاہم دونوں بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post