Home کیچ: مسلح افراد فائرنگ سے ایک شخص ہلاک byBalichistan'sToday -July 29, 2022 0 کیچ( اسٹاف رپورٹرز سے ) کلاتک مینو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ظفر ولد محمد جان نامی ریاستی مخبر کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ہیں تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ناہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔ Facebook Twitter