اہلیان خاران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ امروز عید شام 8 بجے کے وقت حالیہ بارشوں کا بڑا سیلابی ریلہ بڈو ندی میں روان دوان ہے۔
لہذا عوام سے گزارش ہے کہ وہ بڈو ندی کی طرف جانے سے گریز کریں اور بڈو ندی کے قریب رہائشی لوگ تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
خدانخواستہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع بروقت لیویز کنٹرول روم کو دیں۔
لیویز کنٹرول روم خاران
0847510114
