Home ڈیرہ مراد جمالی: سی ٹی ڈی کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ byBalichistan'sToday -July 31, 2022 0 ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک ) ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر 14 میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے نوفل نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارکر انکے بیٹے محمد رفیق کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- Facebook Twitter