سکھر ( ویب ڈیسک ) سکھر بیراج میں تین دنوں سے یہاں تین نعشیں پانی میں تیر رہی ہیں۔
علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ تھانہ روہڑی اور تھانہ سکھر میں حدود کے اختلاف کی وجہ سے انھیں نکالا نہیں جا رہاہے ۔
انھوں نے کہاہے کیسا خراب طرز حکمرانی اور سنگدلی ہے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ 23 نعشیں دیکھی گئیں ہیں ، چھ افراد کے نعشوں کو نکالا جا چکاہے اور بقیہ دریا کے موجوں میں تیر رہے ہیں ۔