Home خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -July 31, 2022 0 خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران شہر میں شاپنگ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سردار محراب خان نامی شخص ھلاک کرکے فرار ہوگئے ۔ Facebook Twitter