حب چوکی کا رہائشی گھر سے جبری لاپتہ

حب چوکی ،فیصل ولد حاصل پیرکس لعل محعد گوٹھ کا رہائشی عید سے 10 دن قبل گهر سے لاپتہ ہوا ہے ۔ جس کے بعد اسے کہیں بھی دیکھا نہیں گیاہ ہےاور وہ لاپتہ ہے ۔ انکے اہلخانہ نے انکے بازیابی کا مطالبہ کیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post