قلات (نامہ نگار ) قلات میں سانپ کے ڈسنے سے خا تون جاں بحق ہو گئی۔ لیویز کے مطابق بدھ کو قلات کی سب تحصیل گزگ میں زہریلے سانپ کی ڈسنے سے تیس سالہ خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے