بلوچستان کے مختلف علاقوں دو افراد لاپتہ

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پاکستانی خفیہ اداروں ہاتھوں حکم خان ڈومکے جبکہ کوٸٹہ میں خفیہ اداروں کے ہاتھوں رمضان والد مراد علی لاپتہ ہونے کے بعد نامعلوم مقام میں منتقل کیۓ گٸے.. یاد رہے بلوچستان میں ہر ماہ پاکستانی خفیہ اداروں اور فوج کے ہاتہوں درجنوں بلوچ نوجوان اور بزرگ لاپتہ ہونے کے بعد نامعلوم مقام میں منتقل کردیئے جاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے بلوچستان میں مسنگ فرسنز کے فاٸلوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post