مقبوضہ بلوچستان
پرویز مشرف کو غداری کیس میں سزا ہو چکی ہے لیکن کوئی سزا نہیں ہو گی،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ
بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے سابق آمرفوجی سربراہ اور صدرپرویز مشرف کے پاکستان واپس آنے اور انہیں سزادینے کے حوالے سے جاری بحث پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ
”جیسا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ دنیا کو پاکستانی عدالتوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ ہزاروں بلوچوں اور پشتونوں کے مجرم اور قاتل پرویز مشرف کو غداری کیس میں سزا ہو چکی ہے لیکن کوئی سزا نہیں ہو گی۔ پاکستان ڈیپ اسٹیٹ میں فوج اصل طاقت ہے۔
