گوادر حق دو تحریک اور شفیق مینگل ایک سکہ کے دو رخ ہیں ۔ عوامی حلقے

حق دو تحریک اور جھالاوان عوامی پینل ڈیتھ اسکواڈ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ گوادر میں نیشنل ازم کو ڈیتھ اسکواڈ کے ذریعے کاؤنٹر نہیں کیا جاسکتا تھا اس لئے مولانا منافق کو قوم پرستی کا چغہ پہنایا گیا لیکن جماعت اسلامی کا لیبل ہٹانا بھول گئے اور اُن کے تمام عزائم ظاہر ہوگئے۔ حق دو تحریک کا اصل چہرہ عوامی حلقے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post