وزیرستان سیکورٹی فورس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ، فوجی اہلکار جاں بحق

راولپنڈی، شمالی وزیرستان نامہ نگار ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں تخریب کاروں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران فوج کا ایک سپاہی جاں ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تخریب کاروں اور فوج کے دستوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران سپاہی شاہزیب امتیاز بہادری سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ ان کی عمر 25 سال تھی اور وہ کوٹلی ستیاں کے رہائشی تھے

Post a Comment

Previous Post Next Post