ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اداروں پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی سٹی تھانے کی حدود مین بازار میں خفیہ اداروں کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانا بنایا۔ سرمچاروں کی اس حملے میں گاڑی پر سوار دو پاکستانی خفیہ ایجنسی اہلکار ہلاک اور چار شدید زخمی ہوئے حملے کے بعد پولیس اور فوج موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کیا اور ہمارے سرمچار باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post