کوئٹہ (نامہ نگار ) کوئٹہ پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کوکوئٹہ کے علاقے جناح روڈ سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جو نشے کا عادی بتایا جاتاہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کی بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی