تہذیبوں کو گہوارہ بلوچستان ،مظاہرین مسافروں کیلے کھانا تیار کر رہے ہیں ۔

آپ نے ایسا کوئی احتجاج دیکھا ہے جہاں روڈ بلاک کرنے والے خود مسافروں کو ٹینٹ اور کھانا فراہم کر رہے ہوں... کوئی پتھر پھینکا گیا ہو، نہ مسافر مظاہرین کو کوئی بددعا دے رہے ہوں بلکہ ان کے ساتھ ہی احتجاج پر بیٹھ جائیں!!* *ایسی معجزوں بھری سرزمین ہے بلوچستان *ہوشاپ سے اغوا کی گئی خاتون نورجان فضل کی بازیابی کے لیے کل سے سی پیک روڈ بند ہے۔ مسافروں کے لیے مقامی آبادی نے چندہ کر کے لنگر کا انتظام کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post