کراچی سے دہشت گرد فورسز ہاتھوں دو نوعمر بلوچ جبری لاپتہ
byBalichistan'sToday-
0
کراچی کاٹهور حاجی ابراہیم گوٹ کے رہائشی دو بلوچ نوجوان سلمان ولد عثمان اور صدیق ولد جمعہ کو پاکستانی ریجنرز ،خفیہ اداروں اور پولیس نے ملکر جبری لاپتہ کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیاہے ۔ے.