مقبوضہ بلوچستان بی ایل ایف کا ماہانہ رپورٹ جاری، 10 حملوں میں 27 پاکستانی سیکورٹی اہلکار ھلاک

بلوچستان میں سرگرم و متحرک آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اپنی کارراوائیوں کی ماہانہ رپورٹ اپریل 2022 جاری کردیا۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تنظیم نے گذشتہ مہینے اپریل میں پاکستانی فورسز پر 10 حملوں میں 27 اہلکار ہلا ک جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں پاکستانی فوج کی دو گاڑیاں مکمل تباہ،جبکہ8 موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ جاری کردہ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو ایف پر ایک حملے میں انکے دو مشینری کو جلا گیا۔جبکہ قابض دشمن فورسز کے مخبروں پر دو حملے کیے گئے جس میں ایک مخبر ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مادریں وطن بلوچستا ن کی دفاع میں سرمچار کیپٹن سکندر بلوچ عرف شئے مرید سکنہ گومازی نے جام شہادت نوش کیا۔ واضع رہے کہ بلوچستان میں متحرک آزادی پسند مسلح تنظیمیں سالانہ،ماہانہ ،سہ ماہی و ششماہی بنیاد پر اپنی کارروائیوں کی رپورٹیں جاری کرتی رہتی

Post a Comment

Previous Post Next Post