چاغی (نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقے تحصیل چاغی کا علاقے میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا انتظامیہ کے مطابق ضلع چاغی کے تحصیل چاگئے کا علاقہ بشری میں فائرنگ سے برکت ولد محمد مراد سکنہ ضلع نوشکی جاں بحق ہوگیا انتظامیہ کے مطابق بظاہر کوئی پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگ رہا ہے مزید تحقیقات جاری ہے
