سبی(نامہ نگار )رینجنل منیجر یوٹیلٹی اسٹور کے گھر پر دستی بم کا دھماکہ, نامعلوم افراد نے محمد اکبر شاہوانی کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے , دستی بم صحن میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا, گھر میں فیملی نہ ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے , پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے تفتیش شروع کردی ہے