جوہان اور نیمرغ میں دھماکے، دو موبائل ٹاورز تباہ

ضلع قلات کے علاقہ جوہان اور نیمرغ میں نامعلوم شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے دو موبائل ٹاورز تباہ کردیے لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم شرپسندوں نے را نیمرغ کے علاقے میں نصب نجی کمپنی کے مونایل ٹاور کو تباہ کردیا اور گزشتہ رات ہی سب تحصیل جوہان کے علاقہ سراوان میں نصب ایک اور موبائل کو بھی دھماکہ خیزمواد کے ذریعے تباہ کردیا جس سے علاقے میں موبائل سروس معطل ہوکر رہ گئی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post