مشکے کندھڑی سے فورسز نے دو دن میں نکل مکانی کا حکم دے دیا

آواران مشکے کے رہائشیوں کو فورسز نے دو دن میں علاقہ سے ہجرت کرنے کا حکم دیا ہے ۔ یہ بات مشکے کندھڑی کے مقامی ذرائع نے بتائی ہے۔ انھوں نے کہاہے فورسز منگل کے دن محلے میں آکر علاقہ کے رہائشی محمد ،اسماعیل ولد لکھو اور علم ولد شکر خان کو تنبیہہ کی ہے کہ وہ یہاں سے نکل مقانی کرکے کہیں اور چلے جائیں

Post a Comment

Previous Post Next Post