چارسدہ نستہ کے قریب بم دھماکہ، پولیس اہلکار جاں بحق

چارسدہ (نامہ نگار ) ضلع چارسدہ میں تھانہ نستہ کے قریب بم دھماکہ کے باعث ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ نستہ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کا نام رحم باچہ ہے۔ نعش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post