مقبوضہ مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے

مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں ضلع خضدار ،واشک گڈانگ ودیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں شدت 3.5 محسوس کیا گیا۔ زمین کی گہر ائی 30 کلو میٹر تھی۔واشک تحصیل شاہوگہڑی گڈانگ اور جنگیان میں زلزلےکےشدید جھٹکے محسوس کی گئی

Post a Comment

Previous Post Next Post