دریائے ستلج میں 3بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

میلسی میلسی میں دریائے ستلج میں ہیڈ سائفن کے مقام پر پانی پینے کیلئے جانے والے 3بچے پاﺅں پھسل جانے سے ڈوب گئے ، تینوں معصوم بچے ایک دوسرے کو بجاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے، تینوں بچے سگے بہن بھائی تھے جو کہ موضع نعمت کے رہائشی تھے، بچوں کی شناخت دس سالہ محمد آفتاب، آٹھ سالہ محمد زین اور 11سالہ حاجرہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔بچوں کی نعشیں گھر پہنچیں تو گھر میں کہرام مچ گیا، مقامی غوطہ خوروں نے نعشوں کو اپنی مدد آپ باہر نکال لیا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post