خضدار:کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر جیوا کے قریب حادثہ
byBalichistan'sToday-
0
خضدار:حادثے کے نتیجے میں تین بہن بھائی سمیت چار افراد جاں بحق ،13زخمی، لیویز
خضدار:کار اور ویگن کے درمیان تصادم، ریسکیو 1122
زش بن
خضدار:جاں بحق وزخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں
خضدار:زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا، ریسکیو