Home بیلہ،زمینداروں کاغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف گریڈ اسٹیشن کے سامنے دھرنا byBalichistan'sToday -February 09, 2022 0 بیلہ،زمینداروں کاغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف گریڈ اسٹیشن کے سامنے دھرنا مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک بجلی کا مسئلہ حل نہیں کیاجاتا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا ۔منتظمین نے علاقائی عوام سے اس دھرنے میں بھر پور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔ Facebook Twitter