کوئٹہ: پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کرلی

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے- محمد خراسانی کے مطابق بروز جمعہ سہ پہر کے وقت تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا- ترجمان تحریک طالبان کے مطابق حملے کے نتیجے میں اے ایس آئی رحمت اللہ، علی اصغر اور قربان علی نامی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں-

Post a Comment

Previous Post Next Post