ہرنائی میں فورسز کیمپ پر حملہ،

ہرنائی میں فورسز کیمپ پرنامعلوم مسلح افراد نے فورسز کیمپ پر حملہ کیا ہے جبکہ کوہلو کا ایک رہائشی نوجوان کراچی سے فورسز ہاتھون جبری طور پر لاپتہ ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے 135 کلو میٹر واقعہ ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے کھوسٹ کے علاقے میں واقع فورسز کیمپ کو نشانہ بنایا۔ حملے سے جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔تاہم عسکری ذرائع نے اب تک کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post