بیلہ:مین آر سی ڈی شاہراہ کوٹہ کراچی مجید ہوٹل کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جانبحق ایک زخمی تفصیل کے مطابق منگل کی شام مین آر سی ڈی شاہراہ مجید ہوٹل کے مقام پر دو موٹر ساہیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں باغ چند قوم بیل موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ذوالفقار ولد غلام حیدر زخمی ہوگئے بیلا پولیس اور 1122ٹیارہ ریسکو سینٹر کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے اور زخمی سول اسپتال بیلا منتقل کردیا زخمی ذوالفقار کو سول اسپتال میں طبی امداد دی گی اور بیلا پولیس نے ضروری کاروای کے بعد جاں بحق ہونے والے باغ چند کی نعش ورثا کے حوالے کردی۔
Share this: