پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست بعد جبری گمشدگی کا شکار بنایا،جس میں ایک کو زیر حراست قتل کر دیا،ہاشم ڈقمکی کے لواحقین نے بتایا کہہ جو لاش برآمد ہوئی ہے ،ہمیں لگتا ہے وہ ہاشمم کی نہیں ہے
پاکستانی فورسز نے سبی سے تین افراد اور ڈیرہ مراد جمالی سے ایک شخص کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ دو دن قبل پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سبی سے حیات ولد زنگی،اتور گورگیج، حاشم ڈومکی کو حراست بعد لاپتہ کر دیا تھا،دوران حراست پاکستانی فوج نے حاشم ڈومکی کو قتل کر کے انکی لاش مچھ میں پھینک دی ہے۔
جبکہ آج صبح ڈیرہ مراد جمالی کے نزدیک پاکستانی فورسز نے محمد خان ولد نبی بخش بگٹی کو حراست بعد لاپتہ کر دہا ہے۔
ہاشم ڈومکی لاش کا تصدیق ابھی تک نہیں ہوا ہے گھر والوں سے رابطہ کیا انہوں نے بتایا کہ شاید یہ ہاشم ڈومکی کا لاش نہیں ہے فیلحال لاپتہ افراد میں شمار کریں،تشدد ومسخ ہونے کی وجہہ سے لاش کی شناخت نہیں ہو پا رہی ہے