ڈیرہ بگٹی : ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش اورزخمی کو فوری طورپرہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Share this: