ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔

تحصیل دشت سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پانی گھروں کے اندر داخل اطلاع کے مطابق بل نگور میں لوگوں سے زمین رابطہ منقطع ہو چکی ہے بل نگور میں اگر ضلعی انتظامیہ نے بروقت ریسکیو آپریشن نہ کی تو مالی نقصان کے ساتھ ساتھ جانی نقصان کا بھی اندیشہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post