سبی : روستم خان نامی شخص جبری طور پر لاپتہ

گذشتہ سال دسمبر کے مہینے میں بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لہڑی سے روستم خان لاپتہ کیا گیا ہے – خاندانی ذرائع کے مطابق 27 دسمبر کو پاکستانی خفیہ اداروں نے روستم خان ڈومکی ولد میسکلی ڈومکی کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے- خیال رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات پچھلے دو دہائیوں سے تواتر کے ساتھ جاری ہیں انسانی حقوق کے اداروں سمیت قوم پرست حلقوں کے مطابق جبری گمشدگیوں میں براہ راست پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post