بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع سبی کے علاقے سات مرحلہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ فائرنگ سے دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
ہلاک ہونے والوں کو سبی سول ہسپتال منتقل کیا۔جن کا تعلق مری قبائل سے ہے۔
پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔ پورے شہر میں ناکہ بندی کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔