بلوچ نیشنل موومنت کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم ایڈوکیٹ نے
اپنے ایک تعزیتی ٹیوٹ میں لکھا ہے
حیربیار مری کی شریک حیات کی موت کے
بارے میں سن کر دکھ ہوا۔ میں میر حیربیار مری، مرحومہ کے بچوں اور ان کے خاندان کے تمام افراد سے تعزیت کرتا ہوں۔ ان کی روح کو سکون ملے اور سوگوار خاندان کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ ملے
۔Saddened to hear about the death of the spouse of @hyrbyair_marri. I offer my condolences to the Mir Hyrbyair Marri, the children of the deceased and all members of her family. May her soul Rest In Peace and the bereaved family have the patience to bear this huge grief.