،
ژوب:بلوچستان کے ضلع ژوب میں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔لیویز ذرائع کے مطابق کاکڑ خراسان کے علاقے منزکی میں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اسام الدین نامی شخص کو قتل کر دیا۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔
Share