بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل شام پانچ بجے سرمچاروں نے مند کے علاقے شیراز مولڈ میں فوجی چوکی پر اسنائپر اور دوسری خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
یہ چوکی سرحد پر باڑ لگانے والوں کی سیکورٹی کیلئے بنائی گئی ہے۔
اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
B.C Tum AO Tu Samne Kiya Pet Pichae Hamla KartaE Ho.
ReplyDeleteSamne TO Ao Tumhe Sone Ki Thal Par Rakh Kar Dyte He.