خضدار،ٹریفک حادثے میں دو افراد شدید زخمی

خضدار،ٹریفک حادثے میں دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے حدود کراچی کوئٹہ شاہراہ پر واقع گاسلیٹی چڑھائی پر کار اور مسافر کوچ کے تصادم میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنھیں خضدار ہسپتال پہنچا دیاگیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post