آواران ،مشکے ،واشک سکن اور پنجگور گچک کے پہاڑوں میں زمینی اور فضائی آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے ۔بتایاجارہاہے کہ دوسرے دن کے آپریشن میں چار جنگی ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں ۔آپ کو بھی علم ہے گذشتہ دن کے فضائی آپریشن دوران ہتہیل ،پسہیل اور چھوہر کے پہاڑوں اور ندی نالوں میں ہیلی کاپٹروں نے پہلے کمانڈوز اتار دیئے تھے ۔جس کے بعد زمینی فوج تین اطراف گچک آواران اور مشکے تنک کی جانب سے مزکورہ علاقوں میں پہنچ گئے تھے ۔