مشکے فورسز کے مین کیمپ کالج پر مسلح افراد کا حملہ

آواران کے تحصیل مشکے گجر فوج کے مین کیمپ واقع کالج پر مسلح نامعلوم افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری اسلح سے حملہ کرکے انھیں جانی اور مالی نقصان پہنچائی ہے ۔تاہم اس واقع کے ذمہداری کسی آزادی پسند مسلح تنظیموں نے قبول نہیں کی ہے ۔مگر اس سے قبل یہاں ہونے والے ایسے حملوں کی ذمہداریاں
بلوچستان لبریشن فرنٹ قبول کرتی چلی آرہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post