کوئٹہ:کوئٹہ کے رہائشی محمدخدائیداد خان پنجاب میں بہاولپور کے مقام پر ٹریفک حادثے میں جان بحق ہوگے ہے۔ان کی فاتحہ خوانی مدینہ مسجد کلی میزئی میں جاری ہے۔وہ حاجی ملا محمد عاقل مرحوم اور حاجی ملا محمد قابل مرحوم کے بھائی جبکہ ملا عبد الخلاق آخندزادہ (مرحوم)،احسان اللہ،حاجی فضل الرحمن،مولوی عبید اللہ،مولوی عبدالرحمن،محب اللہ کے چچا زاد بھائی تھے۔اور محمد ولی اور نجیب اللہ کے والد تھے۔