کیچ مند گوک میں عبدالرحیم ولد عیسی نامی نوجوان جوکہ سمندر میں کشتی چلاتے ہیں کو فورسز نے اپنے کیمپ بلایا تاہم اس کے جانے سے قبل اسے شہر میں مقامی دکان کے سامنے سے یہ کہہ کر حراست میں لیکر لاپتہ کردیا گیاکہ آج کے گوادر کو حق دوتحریک کے روڈ بلاک اور شٹر ڈاون ہڑتال دوران فوج کے خلاف کیوں نعرہ بازی کی تھی ۔