موبائل فونز پر یکساں 17 فیصد ٹیکس عائد-
سونے چاندی پر ٹیکس 1 فیصد سے 17 فیصد-
آئل سیڈ کی درآمد پر ٹیکس 5 فیصد سے 17 فیصد-
مائننگ کیلئے درآمدی مشینری پر 17 فیصد نیا ٹیکس-
پرچون فروشوں کا ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد-
ساشے میں فروخت ہونے والی اشیاء کا ٹیکس 8 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد-
غیر ملکی سرکاری تحفوں اور عطیات پر 17 فیصد ٹیکس لاگو-
قدرتی آفات کیلئے موصولہ مال پر ٹیکس لاگو-
پوسٹ کے ذریعے پیکٹ ارسال کرنے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو-
درآمدی جانوروں اور مرغیوں پر 17 فیصد ٹیکس-
زرعی بیج، پودوں، آلات اور کیمیکل پر ٹیکس 5 فیصد سے 17-
پولٹری سیکٹر کی مشینری پر ٹیکس 7 فیصد سے 17 فیصد کردیا-
ملٹی میڈیا ٹیکس بھی 10 سے بڑھا کر 17 فیصد-
بیٹری پر ٹیکس 12 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد-
ڈیوٹی فری شاپس پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو-
بڑی کاروں پر بھی 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو-
درآمدی الیکٹرک کاروں پر سیلز ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد-
بزنس ٹو بزنس رقم منتقلی پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 17 فیصد کردیا-
ادویات کے خام مال پر 17 فیصد جی ایس ٹی لاگو-
بیکریوں، ریسٹورنٹ اور فوڈ چین پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو-
کیٹررز، ہوٹلز اور بڑے ریسٹورنٹس پر ٹیکس 7.5 فیصد 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو-
درآمدی سبزیوں پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد-
پیکنگ میں فروخت ہونے والے مصالحوں پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو-
فلور ملز پر بھی 10 فیصد ٹیکس لگایا جائے عائد-
ماچس، ڈیری مصنوعات، الیکٹرک سوئچ پر 17 فیصد ٹیکس عائد-
برانڈڈ مرغی کے گوشت کے گوشت پر بھی 17 فیصد ٹیکس عائد-
پراسس کئے ہوئے دودھ پر ٹیکس 10 فیصد سے 17 فیصد-
پیکنگ میں دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی اور بالائی پر ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد-
ڈیری کیلئے مشینری پر بھی ٹیکس شرح 17 فیصد لاگو -!!!'