دکی:بلو چستان کے ضلع دکی کے مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جان بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق کوئلہ کان کی شناخت مسعود خان ولد گل قوم توخئی سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی۔جان بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد آبائی وطن روانہ کردیا گیا۔
Share this: