Home واشک راغے میں فوجی آپریشن جاری ہے byBalichistan'sToday -December 02, 2021 0 ضلع واشک کے علاقہ راغے کے پہاڑی علاقوں کھلان ندی ،بند کنر اور میشتل کے پہاڑوں میں فورسز اونٹ اور گدھے علاقائی لوگوں کے چھین کر داخل ہوئے ہیں ۔تاہم آخری اطلاع تک کسی قسم کی جانی مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ Facebook Twitter