بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے بانک کریمہ بلوچ کے پہلے برسی کے موقع پر اپنے ٹیوٹ میں لکھا ہے
لمہ کے یوم شہادت کو یوم بلوچ وومن قرار دینا ان کی کرشماتی قائدانہ خصوصیات کا اعتراف ہے۔
خاص طور پر جبری گمشدگیوں اور پاکستان کی دیگر جابرانہ پالیسیوں کے خلاف
یہ تحریک میں بلوچ خواتین کی دلیرانہ شراکت کا بھی اعتراف ہے۔ ۔