اورماڑہ تھانہ میں فورسز نے ایک شخص کو انتظامیہ کے حوالے کیا ہے جو تشدد کی وجہ سے بول نہیں سکتا اور کانوں سے بھراہے ۔تاہم بتایاجارہاہے کہ وہ صرف خضدار گریشہ نال کا نام لے لیتاہے ۔جس سے اندازہ ہوتاہے وہ وہیں کا رہنے والاہے ۔
*اطلاع برائے گمشدگی نیوز*
```یہ بندہ آج اورماڑہ کے پولیس والوں کے ہاتھوں میں لگا تھا پوت تاچھ سے معلوم ہو اس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے نہ اس کے پاس شناختی کارڈ وغیرہ ہے نہ کوئی اور چیز اس بندہ کے زبان پر ایک ہی بات آ جاتا ہے میں گریشگ کا بندہ ہوں اگر کوئی اس بندہ کو جانتا ہے برائے مہربانی کر کے اورماڑہ ایس ایچ او حسرتِ سے حال حوال کرے یا رابطے کرے۔۔۔```
*رابطے نمبر۔*
*حسرتِ صاحب 03333687099*
*ندیم صوفی 03432469310*